مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يأكل ويشرب في الصلاة باب: اگر ایک آدمی نے نماز میں کچھ کھا لیا یا پی لیا تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
حدیث نمبر: 8582
٨٥٨٢ - حدثنا ابن مهدي عن حماد بن سلمة عن عطاء عن حجاج وإبراهيم أنهما كرها الشرب في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت حجاج اور ابراہیم نے نماز میں پینے کو مکروہ قرار دیا ہے۔