مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8566
باب: جوحضرات استسقاء کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
من قال لا يصلي في الاستسقاء
حدیث نمبر: 8566
٨٥٦٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أسلم العجلي قال: خرج (الناس) (١) مرة يستسقون (فخرج) (٢) [(معهم) (٣) إبراهيم] (٤) فلما فرغوا قاموا يصلون فرجع إبراهيم ولم يصل معهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم عجلی فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ایک مرتبہ بارش کی دعا کرنے نکلے، ابراہیم بھی ان کے ساتھ تھے۔ جب وہ دعا سے فارغ ہوئے تو نماز پڑھنے لگے۔ ابراہیم نے ان کے ساتھ نما ز نہیں پڑھی بلکہ واپس آگئے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أناس).
(٢) في [أ]: (وخرج).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٤) في [أ، ك]: (إبراهيم معهم).