مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال لا يصلي في الاستسقاء باب: جوحضرات استسقاء کی نماز نہ پڑھا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8566
٨٥٦٦ - حدثنا جرير عن مغيرة عن أسلم العجلي قال: خرج (الناس) (١) مرة يستسقون (فخرج) (٢) [(معهم) (٣) إبراهيم] (٤) فلما فرغوا قاموا يصلون فرجع إبراهيم ولم يصل معهم.مولانا محمد اویس سرور
حضرت اسلم عجلی فرماتے ہیں کہ کچھ لوگ ایک مرتبہ بارش کی دعا کرنے نکلے، ابراہیم بھی ان کے ساتھ تھے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو نماز پڑھنے لگے۔ ابراہیم نے ان کے ساتھ نما ز نہیں پڑھی بلکہ واپس آگئے۔
حواشی
(١) في [ك]: (أناس).
(٢) في [أ]: (وخرج).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [ب].
(٤) في [أ، ك]: (إبراهيم معهم).