مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة إذا انكسفت الشمس بعد العصر باب: اگر عصر کے بعد سورج گرہن ہو تو نماز پڑھی جائے گی یانہیں؟
حدیث نمبر: 8553
٨٥٥٣ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا محمد بن بشر قال: ثنا سعيد عن قتادة عن عطاء قال: إذا كان الكسوف بعد العصر وبعد الصبح قاموا فذكروا ربهم ولا يصلون.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہی کہ اگر عصر یا فجر کے بعد سورج گرہن ہو تو لوگ کھڑے ہو کر اللہ کا ذکر کریں گے، نماز نہیں پڑھیں گے۔