مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 851

باب: ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟

المرأة تجنب ثم تحيض

حدیث نمبر: 851
٨٥١ - حدثنا (يزيد) (١) عن حبيب عن عمرو بن (هرم) (٢) قال: سئل جابر بن زيد عن المرأة تجنب، ثم تحيض قبل أن تغتسل؛ قال: وإن حاضت؛ (فإنه) (٣) حق عليها أن تغتسل.
مولانا محمد اویس سرور

حضرت جابر بن زید سے اس عورت کے بارے میں سوال کیا گیا جسے حالت جنابت میں غسل کرنے سے پہلے حیض آجائے۔ فرمایا ” اگرچہ وہ حائضہ ہوگئی ہو پھر بھی اس پر غسل کرنا لازم ہے “۔

حواشی
(١) في [جـ]: (زيد).
(٢) في [أ، خ]: (حزم).
(٣) سقط من: [أ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب الطهارة / حدیث: 851
تخریج حدیث «ترقيم محمد عوامة: 851»