مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 850
باب: ایک عورت کو حالت جنابت میں حیض آجائے تو وہ کیا کرے؟
المرأة تجنب ثم تحيض
حدیث نمبر: 850
٨٥٠ - حدثنا حفص بن غياث عن العلاء عن عطاء قال: ليس عليها الغسل. قال: وقال حماد عن إبراهيم: عليها الغسل.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ اس پر غسل لازم نہیں۔ ابراہیم فرماتے ہیں کہ غسل لازم ہے۔