مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الصلاة عند (المسايفة) باب: جب تلواریں چل رہی ہوں تو نماز کیسے پڑھنی چاہئے؟
حدیث نمبر: 8486
٨٤٨٦ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة (قال) (١) سألت الحكم وحمادًا عن صلاة (المسايفة) (٢) فقالا: ركعة حيث كان وجهه (يومئ) (٣) (إيماءً) (٤).مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم اور حضرت حماد سے دورانِ قتال نماز کے بارے میں سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ اشارے سے جس طرف بھی منہ ہو اسی طرف ایک رکعت پڑھو۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ز]: (المسابقة).
(٣) في [هـ]: (أومأ).
(٤) سقط من: [ص، هـ].