مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8476
باب: جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الجمع بين الصلاتين
حدیث نمبر: 8476
٨٤٧٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام عن الحسن ومحمد قالا: ما نعلم من السنة الجمع (بين الصلاتين في حضر ولا سفر إلا بين الظهر والعصر بعرفة و) (١) بين المغرب والعشاء يجمع (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن اور محمد فرماتے ہیں کہ ہمارے علم میں سفر وحضر میں دو نمازوں کو جمع کرنا سنت نہیں۔ البتہ عرفات میں ظہر وعصر اور مزدلفہ میں مغرب و عشاء کی نماز کو جمع کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [ز].