مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8475
باب: جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
من كره الجمع بين الصلاتين
حدیث نمبر: 8475
٨٤٧٥ - حدثنا أزهر عن ابن عون قال: ذكر لمحمد ابن سيرين أن جابر بن زيد يجمع بين الصلاتين فقال: (لا) (١) أرى أن يجمع بين الصلاتين إلا من (أمر) (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن سیرین کے سامنے ذکر کیا گیا کہ حضرت جابر بن زید دو نمازوں کو جمع کرتے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ میری رائے یہ ہے کہ کسی (ضروری) معاملے کے بغیر دو نمازوں کو جمع نہ کیا جائے۔
حواشی
(١) في [ز]: (ما).
(٢) في [هـ]: (أمير).