مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من قال إذا أجمع على إقامة خمس عشرة (أتم) باب: جو حضرات فرماتے ہیں کہ جب اکھٹے پندرہ دن رہنے کا ارادہ ہو تو پوری نماز پڑھے گا
حدیث نمبر: 8438
٨٤٣٨ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام عن قتادة عن ابن المسيب قال: إذا أقمت (أربعًا) (١) فصلِّ أربعًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ جب چار دن رہنا ہو تو چار رکعتیں پڑھو۔
حواشی
(١) سقط من: [ف].