مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8430
باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
في المسافر يطيل المقام في المصر
حدیث نمبر: 8430
٨٤٣٠ - قال وقال ابن عباس: من أقام سبع عشرة قصر الصلاة ومن (أقام) (١) أكثر من ذلك (أتم) (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے سترہ دن قیام کیا وہ نماز میں قصر کرے اور جس نے اس سے زیادہ قیام کیا وہ پوری نماز پڑھے۔
حواشی
(١) سقط من: [جـ، ز، ص، هـ].
(٢) سقط من: [ز].