مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8422
باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
في المسافر يطيل المقام في المصر
حدیث نمبر: 8422
٨٤٢٢ - [حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن أنس بن مالك أقام (بسابور) (١) سنة أو سنتين يصلي ركعتين ثم يسلم ثم يصلي ركعتين] (٢) (٣).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے سابور میں ایک یا دو سال قیام فرمایا وہ دو رکعتیں پڑھتے تھے، پھر سلام پھیرتے پھر دو رکعتیں پڑھتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب]: (بسابود).
(٢) سقط الخبر من: [ص].