مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8421
باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
في المسافر يطيل المقام في المصر
حدیث نمبر: 8421
٨٤٢١ - حدثنا عبد الأعلى عن يونس عن الحسن أن عبد الرحمن بن (سمرة) (١) شتى بكابل شتوة أو شتوتين يصلي ركعتين (٢).مولانا محمد اویس سرور
حسن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بن سمرہ کابل میں ایک یا دو سردیاں ٹھہرے، وہ دو رکعات نماز پڑھا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ب، ك]: (سبرة).