مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8418

باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے

في المسافر يطيل المقام في المصر

حدیث نمبر: 8418
٨٤١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر وسفيان عن حبيب بن أبي ثابت عن عبد الرحمن ابن مسور قال: أقمنا مع سعد بن مالك شهرين -قال: سفيان بعمان وقال مسعر بعمان أو (بنعمان) (١) - يقصر الصلاة ونحن نتم، فقلنا له، فقال: نحن أعلم (٢).
مولانا محمد اویس سرور

حضرت عبد الرحمن بن مسور فرماتے ہیں کہ ہم حضرت سعد بن مالک کے ساتھ عمان میں دو مہینے ٹھہرے۔ وہ نماز میں قصر کیا کرتے تھے اور ہم پوری نماز پڑھا کرتے تھے، ہم نے اس بارے میں ان سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا کہ ہم زیادہ جانتے ہیں۔

حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (نعمان).
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8418
درجۂ حدیث تحقیق (سعد بن ناصر الشثری): حسن؛ عبد الرحمن بن مسور صدوق.
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 4350، والطحاوي فى «شرح معاني الآثار» برقم: 2421، 2422، ترقيم محمد عوامة: 8284»