مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8417
باب: اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
في المسافر يطيل المقام في المصر
حدیث نمبر: 8417
٨٤١٧ - حدثنا جرير عن مغيرة عن سماك بن سلمة عن ابن عباس قال: إن أقمت في بلد خمسة أشهر (فاقصر) (١) الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تم نے کسی شہر میں پانچ مہینے رہنا ہو تو تم قصر نما زپڑھو۔
حواشی
(١) في [ز]: (فقصروا)، وفي [ك]: (فقصر)، وفي [أ]: (فقصرت).