مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 837
باب: آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل
حدیث نمبر: 837
٨٣٧ - حدثنا أبو معاوية عن حجاج عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي: أنه كان يغتسل [من الجنابة، ثم يجيء (فيستدفئ) (١) بامرأته قبل أن تغتسل] (٢)، ثم يصلي ولا يمس ماء (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت حارث فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ غسل جنابت کرتے، پھر آ کر اپنی اہلیہ سے حرارت حاصل کرتے حالانکہ اس نے ابھی غسل نہیں کیا ہوتا تھا، پھر نماز پڑھتے اور پانی کو ہاتھ نہ لگاتے۔
حواشی
(١) في [د]: (يستدفئ).
(٢) سقط من: [جـ].