مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 836
باب: آدمی غسل جنابت کے بعد اپنی بیوی سے لیٹ کر گرمائش حاصل کر سکتا
في الرجل يستدفئ بامرأته بعد أن يغتسل
حدیث نمبر: 836
٨٣٦ - حدثنا أبو معاوية عن الأعمش عن إبراهيم عن علقمة: أنه كان يستدفئ بامرأته، ثم يقوم فيتوضأ (وضوءه) (١) للصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ اپنی اہلیہ سے حرارت حاصل کرتے، پھر اٹھ کر نماز والا وضو کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [د]: (وضوء).