مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8365
٨٣٦٥ - حدثنا معاذ قال: أخبرنا ابن جريج عن عطاء قال: قال ابن عباس (تقصر) (١) الصلاة في اليوم التام، ولا (تقصر) (٢) فيما دون ذلك (٣).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ایک پورے دن کی مسافت پر قصر کیا جائے گا اس سے کم میں قصر نہیں کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ب]: (يقصر).
(٢) في [ب]: (يقصر).