مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8364
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8364
٨٣٦٤ - حدثنا ابن فضيل عن حصين عن إبراهيم قال: كان علقمة (إذا) (١) (خرج) (٢) حاجًا أحرم من النجف وقصر.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت علقمہ جب حج کے لئے جاتے تو نجف سے احرام باندھتے اور قصر کرتے۔
حواشی
(١) في [أ]: (أن).
(٢) في [ب]: (جرح).