مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8354
٨٣٥٤ - حدثنا ابن علية عن أيوب عن نافع عن سالم أن ابن عمر خرج إلى أرض له بذات النصب فقصر (وهي) (١) ستة عشر فرسخا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت سالم فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما مقام ذات النصب میں موجود اپنی ایک زمین پر گئے اور وہاں انہوں نے قصر کیا، یہ زمین سولہ فرسخ کے فاصلے پر تھی۔
حواشی
(١) في [ز]: (هو).