مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8355
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8355
٨٣٥٥ - حدثنا ابن علية عن الجريري عن (أبي) (١) الورد عن اللجلاج قال: كنا نسافر مع عمر بن الخطاب فنسير ثلاثة أميال فيتجوز في الصلاة ويقصر (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت لجلاج فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عمر بن خطاب کے ساتھ سفر کیا کرتے تھے، وہ تین میل کی مسافت کے بعد نماز کو مختصر کرتے اور قصر کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) ورد في [ك]: (لي).