مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8353
٨٣٥٣ - حدثنا جرير عن منصور عن مجاهد عن ابن عباس قال: إذا كان سفرك يومًا إلى العتمة فلا تقصر الصلاة فإن جاوزت ذلك (فقصر) (١) الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ اگر تمہارا سفر ایک پورے دن کو عشاء کی نماز تک محیط ہو تو نماز میں قصر نہ کرو اور اگر اس سے زیادہ ہو تو قصر کرو۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ك]: (تقصر)، وفي [هـ]: (أفقصر).