مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8352
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8352
٨٣٥٢ - قال هشام: وسمعت مكحولا (يقول) (١) مثل ذلك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مکحول کو بھی یونہی فرماتے سنا۔
حواشی
(١) في [س، ص]: (يقال).