مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8351
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8351
٨٣٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن (الغاز) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يقصر الصلاة إلا في اليوم التام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے پورے دن کی مسافت کے قصر نہیں کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (العاد)، وفي [ب]: (العاز).