مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8351
٨٣٥١ - حدثنا وكيع قال: ثنا هشام بن (الغاز) (١) عن نافع عن ابن عمر أنه كان لا يقصر الصلاة إلا في اليوم التام (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت نافع فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سوائے پورے دن کی مسافت کے قصر نہیں کیا کرتے تھے۔ حضرت مکحول بھی یونہی فرماتے ہیں۔
حواشی
(١) في [أ، ز، ك]: (العاد)، وفي [ب]: (العاز).