مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8346
٨٣٤٦ - حدثنا ابن مهدي (عن زمعة) (١) عن عمرو عن أبي الشعثاء قال: تقصر في مسيرة ستة أميال.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو الشعثاء فرماتے ہیں کہ چھ میل کی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا۔
حواشی
(١) سقط من: [هـ].