مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8347
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8347
٨٣٤٧ - حدثنا وكيع (قال: ثنا) (١) الحسن بن صالح وإسرائيل عن إبراهيم بن عبد الأعلى عن سويد بن غفلة قال: تقصر الصلاة في مسيرة ثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حضرت سوید بن غفلہ فرماتے ہیں کہ تین دن کی مسافت پر نماز مں ا قصر کیا جائے گا۔
حواشی
(١) في [ز، ك]: (أخبرنا).