مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟ باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
حدیث نمبر: 8343
٨٣٤٣ - حدثنا ابن فضيل عن حجاج عن حماد عن إبراهيم قال: كان أصحاب عبد اللَّه لا يقصرون إلى واسط والمدائن (وأشباههما) (١).مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے شاگرد واسط، مدائن اور ان جیسے فاصلوں پر مشتمل شہروں کے لئے قصر نہیں کیا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [أ، ب، ز، ك]: (أشباهها).