مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8344
باب: کتنی مسافت پر نماز میں قصر کیا جائے گا
في مسيرة كم يقصر الصلاة؟
حدیث نمبر: 8344
٨٣٤٤ - حدثنا هشيم عن زكريا أنه سمع الشعبي يقول: لو سافرت إلى دير الثعالب لقصرت.مولانا محمد اویس سرور
حضرت شعبی فرماتے ہیں کہ اگر میں دیر الثعالب کی طرف سفر کروں تو میں قصر کروں گا۔