مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في تسمية (الرجل) في الدعاء باب: دعا میں لوگوں کا نام لینے کا بیان
حدیث نمبر: 8317
٨٣١٧ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (عبده) (١) بن سليمان عن هشام أن أباه كان يدعو للزبير في صلاته ويسميه.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میرے والد حضرت عروہ اپنی نماز میں حضرت زبیر کا نام لیتے اور ان کے لئے دعا کرتے تھے۔
حواشی
(١) في [ص]: (عبيدة).