مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8298
باب: جن حضرات نے عشاء کی نماز کو «العتمة»کہا ہے
من سماها العتمة
حدیث نمبر: 8298
٨٢٩٨ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا (يزيد) (١) بن هارون قال: ثنا (حريز) (٢) بن عثمان عن (راشد) (٣) بن (سعد) (٤) عن عاصم بن (حميد) (٥) السكوني وكان من ⦗٢٥١⦘ أصحاب معاذ (عن معاذ) (٦) بن جبل قال: (رقبنا) (٧) رسول اللَّه ﷺ في صلاة العشاء فخرج علينا فقال: "أعتموا بهذه الصلاة، فقد (فضلتم) (٨) بها على سائر الأمم، ولم (تصلها) (٩) أمة قبلكم" (١٠).مولانا محمد اویس سرور
حضرت معاذ بن جبل سے روایت ہے، فرماتے ہیں کہ ہم نے ایک روز عشاء کی نماز کے لئے آپ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا انتظار کیا، پھر آپ ہمارے پاس تشریف لائے اور فرمایا کہ اس نماز کو اندھیرے میں پڑھا کرو، کیونکہ تمہیں ساری امتوں پر اس نماز کی وجہ سے فضیلت دی گئی ہے، تم سے پہلی امتیں یہ نماز نہیں پڑھتی تھیں۔
حواشی
(١) في [أ، ص، ز، ك]: (زيد).
(٢) في [أ، ب، ص، ز، ك]: (جرير).
(٣) في [ص]: (زائدة).
(٤) في [ص]: (جعد).
(٥) في [ص]: (عبد)، وفي [أ، ك، هـ]: (عبيد).
(٦) سقط من: [ط].
(٧) في [أ]: (يعشني)، وفي [س]: (بقينا).
(٨) في [أ، ب]: (فصتلم).
(٩) في [أ، هـ]: (يصلها).