مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8297
باب: جو حضرات عشاء کی نماز کو «العتمة»کہنے کو مکروہ قرار دیتے ہیں
من كره أن يقول العتمة
حدیث نمبر: 8297
٨٢٩٧ - حدثنا (زيد) (١) بن حباب عن (محمد) (٢) بن عبد اللَّه بن أبي سارة قال: سمعت سالمًا وهو يقول (٣): لا تقل العتمة إنما هي العشاء الآخرة مرتين.مولانا محمد اویس سرور
حضرت محمد بن عبد اللہ بن ابی سارہ فرماتے ہیں کہ حضرت سالم نے دو مرتبہ فرمایا کہ اس نماز کو عتمہ نہ کہو یہ عشاء آخرہ ہے۔
حواشی
(١) في [ص]: (يزيد).
(٢) في [ص] زيادة: (محمد).
(٣) في [أ]: زيادة (وهو يقول العتمة).