مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8267
باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي وشعره معقوص
حدیث نمبر: 8267
٨٢٦٧ - حدثنا أبو معاوية وابن إدريس عن الأعمش عن أبي وائل عن عبد اللَّه قال: كنا (لا) (١) نتوضأ من موطئ، ولا نكف شعرًا ولا ثوبًا في الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم (راستے میں) پاؤں پڑنے والی چیز کی وجہ سے دوبارہ وضو نہیں کیا کرتے تھے اور نماز میں بالوں اور کپڑوں کو نہیں لپیٹتے تھے۔
حواشی
(١) سقط من: [أ، ب].