مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8266
باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي وشعره معقوص
حدیث نمبر: 8266
٨٢٦٦ - حدثنا شبابة عن شعبة عن عمرو عن طاوس عن ابن عباس قال: أمر نبيكم ﷺ أن يسجد على سبعة (١) وأمر أن لا يكف شعرًا ولا ثوبًا (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ تمہارے نبی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ سات ہڈیوں پر سجدہ کریں اور انہیں حکم دیا گیا ہے کہ بالوں اور کپڑوں کونہ باندھیں۔
حواشی
(١) في [أ]: (أعظم).