مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8264
باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي وشعره معقوص
حدیث نمبر: 8264
٨٢٦٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن أبي إسحاق عن الحارث عن علي قال: لا يصلي الرجل وهو عاقص شعره (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز نہ پڑھو۔