مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8263
باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
الرجل يصلي وشعره معقوص
حدیث نمبر: 8263
٨٢٦٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره عقد الرجل شعره في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نماز میں بالوں کی چوٹیاں بنانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔