مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يصلي وشعره معقوص باب: بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
حدیث نمبر: 8263
٨٢٦٣ - حدثنا ابن فضيل عن مغيرة عن إبراهيم أنه كان يكره عقد الرجل شعره في الصلاة.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نماز میں بالوں کی چوٹیاں بنانے کو مکروہ قرار دیتے تھے۔