مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
الرجل يعطس في الصلاة ما يقول باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟
حدیث نمبر: 8233
٨٢٣٣ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن إبراهيم في الرجل (يعطس) (١) في [الصلاة قال: يحمد اللَّه.مولانا محمد اویس سرور
ابراہیم نماز میں چھینکنے والے کے بارے میں فرماتے ہیں کہ الحمد للہ کہے۔
حواشی
(١) في [ك]: (يعطش).