مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8234
باب: اگر ایک آدمی کو نماز میں چھینک آئے تو وہ کیا کہے؟
الرجل يعطس في الصلاة ما يقول
حدیث نمبر: 8234
٨٢٣٤ - حدثنا وكيع عن ربيع عن الحسن في الرجل يعطس في] (١) الصلاة قال: يحمد اللَّه في المكتوبة وغيرها.مولانا محمد اویس سرور
حسن فرض اور غیر فرض نماز میں چھینکنے والے شخص کے بارے میں فرماتے ہیں کہ وہ الحمد للہ کہے گا۔
حواشی
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [ص].