مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في الرجل يدعوه والده وهو في الصلاة باب: اگر کسی آدمی کو نماز میں اس کا والد بلائے تو وہ کیا کرے؟
حدیث نمبر: 8230
٨٢٣٠ - حدثنا هشيم عن العوام قال: سألت مجاهدًا قال: قلت له: تقام الصلاة وتدعوني والدتي؟ قال: أجب والدتك.مولانا محمد اویس سرور
حضرت عوام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت مجاہد سے سوال کیا کہ اگر نماز کھڑی ہوجائے اور میری والدہ مجھے بلائے تو میں کیا کروں ؟ انہوں نے فرمایا کہ اپنی والدہ کو جواب دو ۔