حدیث نمبر: 8204
٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: التثاؤب في الصلاة من الشيطان.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی کا آنا شیطان کی طرف سے ہے۔
٨٢٠٤ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن أبي جعفر قال: التثاؤب في الصلاة من الشيطان.حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ نماز میں جمائی کا آنا شیطان کی طرف سے ہے۔