حدیث نمبر: 82
٨٢ - حدثنا وكيع عن سفيان عن عبد اللَّه بن جابر عن الحسن قال: الوضوء مرة، (ومرتان) (١)، وثلاث.مولانا محمد اویس سرور
حسن بصری فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ اور دو مرتبہ اور تین مرتبہ (تینوں طرح) وضو کرنا جائز ہے۔
حواشی
(١) في [أ، خ]: (مرتين) بالياء.