مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 83
باب: وضو میں اعضاء کو کتنی مرتبہ دھونا چاہئے؟
في الوضوء كم هو مرة
حدیث نمبر: 83
٨٣ - حدثنا وكيع قال: نا داود بن قيس عن عبيد اللَّه بن مقسم عن القاسم قال: أما من كان يحسن الوضوء؛ فمرة مرة.مولانا محمد اویس سرور
حضرت قاسم فرماتے ہیں جو شخص اچھی طرح وضو کرتا ہو تو وہ اعضاء کو ایک ایک مرتبہ بھی دھو سکتا ہے۔