مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
ما ذكروا في آمين ومن كان يقولها باب: جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8192
٨١٩٢ - حدثنا أبو أسامة عن هشام عن محمد أن أبا هريرة كان مؤذنا بالبحرين فقال للإمام: لا تسبقني بآمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابوہریرہ بحرین میں مؤذن تھے انہوں نے امام سے فرمایا کہ مجھ سے پہلے آمین نہ کہا کرو۔