مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8171
باب: جو حضرات سورۃ الفاتحہ کی آمین کہا کرتے تھے
ما ذكروا في آمين ومن كان يقولها
حدیث نمبر: 8171
٨١٧١ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن عاصم عن أبي عثمان قال: قال بلال: يا رسول اللَّه لا تسبقني بآمين (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابو عثمان فرماتے ہیں کہ حضرت بلال نے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ! آپ مجھ سے پہلے آمین نہ فرمائیں۔