مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8170
باب: کیا امام مسجد کے ایک گوشے میں کھڑا ہو سکتا ہے؟
في الإمام يقوم في ناحية المسجد
حدیث نمبر: 8170
٨١٧٠ - حدثنا يحيى بن آدم قال: ثنا سفيان عن (ابن) (١) (أبي) (٢) عروبة قال: رأيت الحسن (البصري) (٣) يؤمهم في زاوية.مولانا محمد اویس سرور
حضرت ابن ابی عروبہ فرماتے ہیں کہ میں نے حسن کو ایک کونے میں نماز پڑھاتے دیکھا ہے۔
حواشی
(١) ساقطة من: [ز، ف].
(٢) ساقطة من: [ب].
(٣) زيادة من: [ف، هـ].