مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
في حديث النفس في الصلاة باب: نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
حدیث نمبر: 8165
٨١٦٥ - حدثنا حفص عن عاصم عن أبي عثمان النهدي قال: (قال عمر: إني لأجهز جيوشي) (١) وأنا في الصلاة (٢).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں اپنے لشکروں کو ترتیب دیتا ہوں۔
حواشی
(١) في [ب]: بياض.