مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8164
باب: نماز کے اندر اپنے آپ سے باتیں کرنے کا بیان
في حديث النفس في الصلاة
حدیث نمبر: 8164
٨١٦٤ - حدثنا أبو بكر قال: ثنا حفص عن هشام بن عروة عن أبيه قال: قال ⦗٢١٩⦘ عمر: إني لأحسب جزية البحرين وأنا في الصلاة (١).مولانا محمد اویس سرور
حضرت عمر فرماتے ہیں کہ میں نماز میں بحرین کے جزیہ کا حساب کررہا تھا۔