مصنف ابن ابي شيبه
كتاب صلاة التطوع والإمامة
من رخص في مدافعته باب: جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے
حدیث نمبر: 8158
٨١٥٨ - حدثنا ابن علية عن أيوب قال: نبئت عن طاوس قال: إنا لنصره صرًا.مولانا محمد اویس سرور
حضرت طاوس فرماتے ہیں کہ ہم جہاں تک ہوسکے پیشاب کو روکیں گے۔