مصنف ابن ابی شیبہ — حدیث نمبر 8159

باب: جو حضرات پیشاب کی حاجت کے وقت نماز کی اجازت دیا کرتے تھے

من رخص في مدافعته

حدیث نمبر: 8159
٨١٥٩ - حدثنا هشيم وابن علية عن (ابن) (١) عون عن إبراهيم قال: ذكروا عنده الرجل يجد البول -قال هشيم: ويجد النفخة- أيتوضأ؟ فقال: إذًا واللَّه لا يزال يتوضأ.
مولانا محمد اویس سرور

ابراہیم کے سامنے اس شخص کا ذکر کیا گیا جو پیشاب کی حاجت یا اپنے پیٹ میں ہوا محسوس کرے تو کیا وہ وضو کرے گا ؟ انہوں نے فرمایا کہ واللہ ! اس صورت میں تو وہ وضو ہی کرتا رہے گا۔

حواشی
(١) سقط من: [هـ].
حوالہ حدیث مصنف ابن ابي شيبه / كتاب صلاة التطوع والإمامة / حدیث: 8159
تخریج حدیث «أخرجه عبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 1765، 1766، وابن أبي شيبة فى «مصنفه» برقم: 8158، 8164، ترقيم محمد عوامة: 8028»